Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ ’’ انار کلی‘‘ تھی کون؟ ’’ کاش !میں اپنی Ù…Ø+بوبہ کا چہرہ ایک بار

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel یہ ’’ انار کلی‘‘ تھی کون؟ ’’ کاش !میں اپنی Ù…Ø+بوبہ کا چہرہ ایک بار

    یہ ’’ انار کلی‘‘ تھی کون؟ ’’ کاش !میں اپنی Ù…Ø+بوبہ کا چہرہ ایک بار پھر دیکھ سکتا ‘‘
    23316 68486799 - یہ ’’ انار کلی‘‘ تھی کون؟ ’’ کاش !میں اپنی Ù…Ø+بوبہ کا چہرہ ایک بار
    اسد سلیم شیخ
    چار عہد Ú©ÛŒ گواہ ’’عمارت سول سیکرٹریٹ‘‘ سے ذرا اونچائی پر مقبرہ انارکلی واقع ہے۔یہ Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ داستان Ú©Û’ مشہور کردار انارکلی کا مقبرہ ہے ۔بائیں جانب کونے میں سفید سنگ مرمر سے بنی انارکلی Ú©ÛŒ قبر ہے۔ چاروں طرف Ù…Ø+رابی دروازوں Ú©Û’ درمیان مغل بادشاہوں اور شہزادوں Ú©ÛŒ منی ایچرز اور قدیم سکّے Ù¾Ú‘Û’ تھے۔انارکلی Ú©ÛŒ قبر Ú©Û’ ساتھ انگریزی زبان میں اس Ú©ÛŒ تاریخ Ù„Ú©Ú¾ÛŒ تھی۔ روایت یوں ہے کہ نادرہ بیگم عرف شرف النساء اکبر بادشاہ Ú©Û’ Ø+رم سرا میں ایک خوب صورت کنیز تھی جس Ú©Û’ Ø+ُسن سے متاثر ہو کر اکبر Ù†Û’ اسے ایک موقع پر انار Ú©Ù„ÛŒ کا خطاب دیا تھا۔ سلیم جو اس وقت شہزادہ تھا، انارکلی Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت میں گرفتار ہو گیا۔ وہ چُھپ کر اسے ملتا، بات Ù…Ø+Ù„ میں پھیل گئی۔ پھر ایک بار دربار میں اکبر Ù†Û’ خود انارکلی Ú©Ùˆ آئینے میں سلیم Ú©Ùˆ Ù…Ø+بت اور سرور سے دیکھتے ہوئے اندازہ کیا کہ واقعی انارکلی شہزادے پر فدا ہے۔ اس Ù†Û’ شہزادے Ú©Ùˆ دارالخلافہ سے باہر کسی مہم پر بھیج دیا اور انارکلی Ú©Ùˆ اس جگہ اب سول سیکرٹریٹ میں جہاں اس کا مقبرہ ہے، اینٹوں میں زندہ دفن کر دیا اور دیوار چُن دی۔ ان دنوں یہ جگہ بالکل ویران تھی۔ شہزادے Ú©Ùˆ اس پر بہت دُکھ ہوا۔ اس Ù†Û’ خود Ú©Ùˆ کمرے میں بند کر لیا لیکن بے بسی میں Ú©Ú†Ú¾ نہ کر سکا۔ 6 سال بعد اکبر بادشاہ Ú©Û’ انتقال پر شہزادہ سلیم جہاں گیر Ú©Û’ نام سے شہنشاہ ہند بنا۔ اس Ù†Û’ چُنی ہوئی دیوار Ú©ÛŒ جگہ انارکلی کا ایک خوب صورت مقبرہ تعمیر کیا جو مغل طرز تعمیر کا ایک نمونہ ہے۔ قبر پر ایک طرف جہانگیر کا اپنا شعر فارسی میں تØ+ریر ہے اور نیچے ’’سلیم اکبر‘‘ لکھا ہے جو شہزادے کا نام تھا۔ ’’انارکلی Ú©Ùˆ زندہ دیوار میں چننے کا واقعہ 1599Ø¡ میں ہوا۔1605Ø¡ میں جہانگیر تخت نشین ہوا اور 1615Ø¡ میں جہاں گیر Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… پر یہ مقبرہ اور باغ مکمل ہوا۔ Ú©Ú†Ú¾ Ù…Ø+ققین کا خیال ہے کہ یہ سارا واقعہ Ù…Ø+ض افسانہ ہے Û” دراصل یہ مقبرہ جہاں گیر Ú©ÛŒ چہیتی بیوی قدسی منش خاتون کا ہے وہ زین خاں Ú©Ùˆ کہ Ú©ÛŒ دختر اور شہزادہ سلطان پرویز Ú©ÛŒ والدہ تھیں۔ اکبر اس شادی Ú©Û’ خلاف تھا لیکن اکبر Ù†Û’ بیٹے کا جنون دیکھ کر شادی Ú©ÛŒ اجازت دے دی تھی۔ یہ بیگم 1003Ú¾ میں لاہور میں انتقال کر گئی۔ سلیم Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ آخری آرام گاہ پر یہ مقبرہ تعمیر کرایا۔ انارکلی باغ Ú©ÛŒ وجہ تسمیہ یہ ہو سکتی ہے کہ اناروں Ú©Û’ باغ Ú©ÛŒ وجہ سے یہ پہلے انار باغ تھا اور رفتہ رفتہ انارکلی ہو گیا۔ بہر Ø+ال مقبرے Ú©ÛŒ عمارت گول طرز میں بنی ہوئی ہے۔ جس Ú©Û’ اوپر ایک بڑا اور وسیع گنبد ہے جو مغل طرز تعمیر Ú©ÛŒ ایک خاص صفت ہے۔ آٹھ بڑے اور کشادہ Ù…Ø+راب نما دروازے ہیں جن Ú©ÛŒ چوڑائی14 فٹ ہے۔ سنگ مرمر کا نہایت عمدہ کام ہے جو ابتدائی مغل دور میں برصغیر میں رائج ہوا۔ مشرق سے مغرب تک اس عمارت Ú©ÛŒ وسعت 72 فٹ تک ہے۔ اس زمانے میں اس مقبرے Ú©Û’ ساتھ وسیع باغات تھے Û” راوی بھی مقبرے Ú©ÛŒ دیواروں Ú©Û’ ساتھ بہتا تھا۔ رنجیت سنگھ Ú©Û’ زمانے میں انار Ú©Ù„ÛŒ کا مقبرہ اس Ú©Û’ جانشین Ú©Ú¾Ú‘Ú© سنگھ Ù†Û’ اپنی رہائش Ú©Û’ طور پر استعمال کیا۔ مقبرے کا چبوترہ جو سنگ مر مر کا تھا وہ مہاراجا Ù†Û’ پہلے ہی اتروا لیا تھا اور پھر ایک تعویذ Ú©Ùˆ غائب کر دیا گیا۔ انگریزوں Ù†Û’ مقبرہ Ú©Ùˆ گرجا گھر بنا کر اس کا نام سینٹ جیمس چرچ رکھ دیا اور بُرج کلاں پر سنگ سرخ Ú©ÛŒ دو فٹ لمبی ایک صلیب لگا دی اور قبر Ú©Û’ مرمریں تعویذ جس Ú©Ùˆ سکھ Ø+کومت Ú©Û’ عہد میں ناکارہ سمجھ کر پھینک دیا گیا تھا ØŒ ایک گوشہ میں رکھ کر بند کر دیا۔ مال روڈ پر جب نیا چرچ بنا تو یہ چرچ ختم ہو گیا Û” 1891Ø¡ میں اسے ریکارڈ آفس میں تبدیل کر دیا گیا۔ اب بھی مقبرے Ú©ÛŒ عمارت میں ریکارڈ آفس (آر کائیوز) قائم ہے۔ مگر اسے مقبرہ انار Ú©Ù„ÛŒ Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے لازوال Ø+یثیت Ø+اصل ہے جس Ú©ÛŒ قبر پر جہاں گیر کا دردناک شعر درج ہے اور جس کا مطلب Ú©Ú†Ú¾ یوں ہے: ’’آہ ! کاش میں اپنی Ù…Ø+بوبہ کا چہرہ ایک بار پھر دیکھ سکتا۔‘‘

    2gvsho3 - یہ ’’ انار کلی‘‘ تھی کون؟ ’’ کاش !میں اپنی Ù…Ø+بوبہ کا چہرہ ایک بار

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یہ ’’ انار کلی‘‘ تھی کون؟ ’’ کاش !میں اپنی Ù…Ø+بوبہ کا چہرہ ایک

    2gvsho3 - یہ ’’ انار کلی‘‘ تھی کون؟ ’’ کاش !میں اپنی Ù…Ø+بوبہ کا چہرہ ایک بار

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •